: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،17جنوری(اعتمادنیوز)مولا علی اور لالہ گوڑہ ریلوئے اسٹیشن کے درمیان ریل کی پٹرریاں عبور کرتے ہوئے ایک 55سالہ شخص 16جنوری کی رات فوت
ہوگیا۔حادثہ جمعرات کو ہوا۔سکندرآباد ریلوئے پولیس نے نعش کی شناخت جی لکشمی پھنی کماری کے نام سے کی گئی جو ناگیشور راؤ کی اہلیہ ہے۔ ECILکے رہنے والے ناگیشورراؤ اندراپریہ درشنی ڈے کالج کا فیزیکل ڈائرکٹر ہے ۔